سفینۂ نجات

760.00

دکتور محمد بن عبدالرحمٰن العریفی   | دارالسلام

5 in stock

سفینہ نجات

 شرك كے معنیٰ ہیں، اللہ تعالیٰ كو تنہا معبود ومسجود، خالق ومالك، رازق ومتصرّف نہ ماننا اور اس كی ذات وصفات میں كسی كو شریك ٹہرانا۔ یہ بہت بڑا گناہ ہے۔ قرآن مجید میں جابجا شرك كی سخت مذمّت كی گئی ہے اور توحید پر زور دیا گیا ہے۔ آدم علیہ السلام سے لے كر محمد صلی اللہ علیہ وسلم تك جتنے انبیاء ورسل آئے، سب نے توحید ہی كی دعوت دی اور شرك كے نقصانات سے آگاہ كرتے ہوئے اس سے بچنے كی تلقین كی۔   لیكن آج بدقسمتی سے مسلم معاشرے میں شرك نے جڑیں پھیلا ركھی ہیں اور اس كی ضرر رسانیاں عروج پر ہیں۔

زیر نظر كتا ب میں شرك كی تباہ كاریوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس سلسلے میں تاریخ اسلامی كے بصیرت افروز واقعات اور عصرحاضر كی معاشرتی مثالوں سے بھر پور مدد لی گئی ہے۔  شرك كے گرداب میں پھنسے ہوئے بد نصیبوں كے لئے یہ كتاب یقینا سفینہ نجات ثابت ہوگی.   

Weight .424 kg
Dimensions 14 × 4 × 21 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سفینۂ نجات”

Your email address will not be published. Required fields are marked *