سیرت امہات المؤمنین رضی اللہ عنھنّ

1,515.00

مولانا عبالرشید ضیاء | دارالسلام

Out of stock

Out of stock

حضرت محمد ﷺ کی عظت مآب بیویاں ہماری انتہائی واجب الاحترام مائیں ہیں۔ ان جلیل القدر ماؤں نے خواتین کو براہ راست دین حنیف سکھلایا اور قرآن و سنت کی برکتوں اور عظمتوں سے روشناس کرایا۔ اکثر خواتین رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوتی تھیں اور درپیش مسائل کا حل پوچھتی تھیں۔ عادت مبارک یہ تھی کہ آپ ﷺ ان خواتین کو اپنی ازواج گرامی کے پاس بھیج دیتے تھے کہ ان سے اپنے مسائل و معاملات کا حل پوچھ لو۔ اس طرح امہات المؤمنین خواتین میں دین حنیف کے تعلیمات کو فروغ دینے کا سر چشمہ بن گئیں۔ یوں ان کی عظمت کا آفتاب نصف النھار تک جا پہنچا۔ یہ کتاب ہماری انھی عظیم ماؤں کے لیل و نہار کی مفصل اور مستند سرگزشت ہے۔ دارالسلام تمام مسلمان بہنوں، بہو بیٹیوں اور محترم ماؤں سے درخواست کرتا ہے کہ ازواج مطہرات کی پاکیزہ زندگی کے مطالعے کو اپنی زندگی کا مستقل معمول بنا لیجیے۔ اس طرح آپ میں صحیح دینی زندگی کے خصائل جلوہ نما ہوں گے جو آپ کے سارے خاندان کی کایا پلٹ کر آپ کے گھر کو قرآن و سنت کی برکتوں کا گہوارہ بنا دیں گے۔

Weight 1.160 kg
Dimensions 17 × 6 × 24 cm
Book Author

مولانا عبدالرشید ضیاء

Cover Type

Hardcover

Pages

426

Publisher

دارالسلام

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سیرت امہات المؤمنین رضی اللہ عنھنّ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *