Ivory تفسیر احسن البیان

1,650.00

تفسیر احسن البیان | دارالسلام

Out of stock

Out of stock

امت مسلمہ کی ذلت ورسوائی کا ایک بڑا سبب ، حدیث پاک، قرآن حکیم سے منہ موڑنا ہے ۔اگر کچھ لوگ قرآن پڑھتے بھی ہیں تو اس کے معانی ومفاہیم سے بے خبر ہیں۔ ضرورت ہے کہ ہر مسلمان خدا کی آخری کتاب کو سمجھنے کی کوشش کرے۔ اس کے لیے کسی ایسی مختصر تفسیر کی ضرورت تھی جس کا مطالعہ آسان ہو اور اس کی عبارت عام فہم ہو۔ اس ضرورت کو ’تفسیر احسن البیان‘نے بہ خوبی پورا کیا ہے۔

یہ معروف عالم دین جناب حافظ صلاح الدین یوسف کی تفسیر ہے۔ جس میں منہج سلف کے مطابق قرآنی مطالب کی تشریح کی گئی ہے۔ اسی بناء پر سعودی حکومت اسے شائع کر کے حجاج کرام میں تقسیم کرتی ہے۔

زیر نظر نسخہ ایک منفرد انداز میں دارالسلام نے چھپایا ہوا ہے۔ خدا کرے کہ مسلمان قرآن کی طرف لوٹ آئیں تاکہ فلاح وکامرانی ان کا مقدر بن سکے

Weight 2.040 kg
Dimensions 17 × 12 × 24 cm
Book Author

حافظ صلاح الدین یوسف

Publisher

دارالسلام

Translator(s)

مولانا محمد جوناگڈھی

Cover Type

Hardcover

Pages

1472

Size

17*24*12, 17*24*30

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ivory تفسیر احسن البیان”

Your email address will not be published. Required fields are marked *