(اِتباع سُنت (عقائد و احکام میں

210.00

ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن الاعظمی | دارالسلام

1 in stock

Categories: ,

یہ کتابچہ عقائد و احکام کے باب میں سنتِ نبوی ﷺ پر عمل پیرا ہونے کے لیے بہترین رہنمائی ہے جو راتم کی مختلف تصنیفات اور متنوع علمی تحقیقات و مقالہ جات کے دیباچوں سے ماخوذ ہے۔ علاوہ ازیں افادہ عامہ کے پیش نظر بعض ضروری فوائد و زوائد کو بھی شامل کتاب کیا گیا ہے۔ تحریر یہ ہے کہ تشنگانِ علم اور متلاشیان حق اس سے مستفید ہوتے ہوئے اہل سنت و الجماعت کے جادۂ حق ( سبیل المومنین) پر گامزن رہیں۔ ” طریق اہل سنت کی تعریف میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ رقم طراز ہیں! ظاہر و باطن میں احادیث نبویہ کی اتباع کرنا، مہاجرین و انصار میں سے سابقون اولون صحابہ کرام کی پیروی کرنا اور نبی کریم میلی ولی کی درج ذیل وصیت پر عمل پیرا ہونا اہل سنت و الجماعت کا راستہ ہے۔

ارشاد نبوی ﷺ ہے : میرے بعد میری اور ہدایت یافتہ راست باز خلفاء کی سنت کو تھامے رکھنا اور اس پر جمے رہنا اور دین

ایجاد کردہ نئی چیزوں سے بچتے رہنا کیونکہ (دین میں) ہر نیا کام بدعت ہے اور بدعت سراسر گمراہی ہے۔

آخر میں دعا گو ہوں کہ اللہ رب العزت ہمیں امام الانبیاء سید المرسلین ﷺ میں ایم کی سنت کی اتباع

کرنے کی توفیق عطا فرما ئیں۔

ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن الاعظمی

مدینہ منورہ

Weight 0.128 kg
Dimensions 21 × 2 × 14 cm
Book Author

ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن الاعظمی

Translator(s)

ابوالحسن طاہر محمود بن محمد یعقوب شیخ

Cover Type

سافٹ کئور

Pages

95

Publisher

دارالسلام

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “(اِتباع سُنت (عقائد و احکام میں”