اھم دینی مسائل – الدروس المھمۃ

₹100.00

عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز | دارالسلام

1 in stock

 

شیخ ابن باز اس صدی کے معروف عالم دین، مفتی اعظم اور ،لت اسلامیہ کے لیے گراں قدر سرمایہ حیات تھے۔

آپ کے نہایت جامع علمی خطبات میں سے الدروس المھمۃ ایک مختصر مگر جامع خطاب ہے۔ اس خطاب کو اٹھارہ اسباق میں تقسئم کرکے دین اسلام کے بنیادی اور اہم مسائل جامع انداز میں سکھا دئے گئے ہیں۔ مختصر الفاظ میں اسلامی تعلیمات کی مکمل یاددہانی کے لیے اس کتاب کا وقفے وقفے سے مطالعہ ہر مسلمان کے لیے نہایت ضروری ہے۔

Weight 0.042 kg
Dimensions 17 × 2 × 12 cm
Book Author

عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز

Cover Type

سافٹ کئور

Pages

40

Publisher

دارالسلام

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اھم دینی مسائل – الدروس المھمۃ”