امام احمد بن حنبل کی زندگی کے سنہرے واقعات

790.00

عبدالمالک مجاہد | دارالسلام

2 in stock

یوں تو امت میں بہت بڑی بڑی شخصیات پیدا ہوتی رہی ہیں مگر امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ ایک ایسی منفر و شخصیت تھے جن کو اللہ تعالی نے ایک خاص مقصد کے لیے پیدا فرمایا۔ امانت، دیانت، تقویٰ اور ذہانت و فطانت جیسی خوبیاں تو اللہ تعالی نے
انہیں بہت چھوٹی عمر ہی میں عطا فرمادی تھیں۔
میں نے یہ کتاب بطور خاص نوجوان نسل کے لیے لکھی ہے تا کہ وہ امام اہل سنت احمد بن حنبل کی زندگی کے مختلف واقعات سے سبق حاصل کریں اور انہی جیسے بنے کی کوشش کریں۔
کتاب میں بعض واقعات کو اہم سمجھتے ہوئے انہیں دوبارہ یا سہ بارہ نقل کیا ہے تا کہ یہ قارئین کے دل و دماغ میں راسخ ہو جائیں۔ واقعات کے تکرار کا یہ طریق کار میں نے قرآن پاک سے سیکھا ہے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ قرآن کریم میں بہت سے واقعات ایسے ہیں جن کو کئی مرتبہ مختلف اسالیب میں پیش کیا گیا ہے۔ یقینا اس کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ یہ واقعات پڑھنے والوں کے دل ودماغ میں پختہ ہو جائیں۔ میری یہ دلی خواہش اور تمنا ہے کہ نوجوان نسل اس کتاب کا گہرائی سے مطالعہ کرے اور ان واقعات سے سبق حاصل کرے۔ مساجد کے ائمہ و خطباءحضرات ان کی شخصیت کو منبر و محراب پر بیان کریں۔

Weight 0.515 kg
Dimensions 21 × 3 × 14 cm
Book Author

عبدالمالک مجاہد

Cover Type

ہارڑ کئور

Pages

345

Publisher

دارالسلام

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “امام احمد بن حنبل کی زندگی کے سنہرے واقعات”