فتاوی برائے خواتین

840.00

محمد بن عبدالعزیز المسند | دارالسلام

خواتین سے متعلق  مسائل پر مشتمل 350 سے زائد سوالات کے جوابات سعودی عرب کے مفتی اعظم سماحة الشيخ عبد العزیز بن عبد الله بن باز، فضيلة الشيخ محمد بن صالح العثیمین اور فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن جبرین نے دیئے ہیں۔ اُردو زبان میں اپنی نوعیت کی یہ پہلی کتاب ہے اور ہر خاتون کے لیے اس کا مطالعہ بہت مفید ہے۔

3 in stock

روز مرہ زندگی میں خواتین کو بہت سارے خصوصی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن میں سے بیشتر کا تعلق نسوانیت کے تقاضوں، عبادات اور معاشرتی مسائل سے ہوتا ہے۔ عموماً خواتین ان مسائل کو پوچھنے میں جھجک محسوس کرتی ہیں۔

خواتین سے متعلق ایسے ہی مسائل مشتمل 350 سے زائد سوالات کے جوابات سعودی عرب کے مفتی اعظم سماحة الشيخ عبد العزیز بن عبد الله بن باز، فضيلة الشيخ محمد بن صالح العثیمین اور فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن جبرین نے دیئے ہیں۔ اُردو زبان میں اپنی نوعیت کی یہ پہلی کتاب ہے اور ہر خاتون کے لیے اس کا مطالعہ بہت مفید ہے۔

Weight 0.540 kg
Dimensions 21 × 4 × 14 cm
Book Author

محمد بن عبدالعزیز المسند

Translator(s)

الشیخ جاراللہ ضیاء

Cover Type

ہارڑ کئور

Pages

362

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “فتاوی برائے خواتین”