قواعد الصّرف (1/2/3)

1,250.00

مولانا مفتی عبدالولی خان | دارالسلام

قواعد الصرف، جو تین جلدوں پر مشتمل ہے، کی چند نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں :قواعد و مسائل کی آسان اور عام فہم عبارت میں پیش کش ۔ • محاورات آسان اور دلنشین مثالوں سے مزین ۔ • طالب علم کی علمی اور ذہنی سطح کا خصوصی التزام – • قواعد ومسائل کی تطبیق واجرا کے لیے ہر سبق کے بعد تدریبات کا اہتمام۔ • قواعد اور مثالوں کی تصحیح کا اہتمام – • قواعد و مسائل کے انتخاب میںراجح قول کی ترجیح • محل استشہاد کی الفاظ اور جدا گانہ رنگوں کے ذریعے وضاحت ۔ • مشکل مثالوں کا سلیس ترجمہ۔ • فن صرف کی معتبر عربی کتابوں: شذا العرف الممتع الكبير فى التصريف ، النحو الوافي وغیرہ کے علاوہ دیگر فارسی اور اردو کتابوں سے ضروری اخذ و استفادہ

5 in stock

قواعد الصرف اِبتدائی، اول اور دوم

احکام شریعت سمجھنے کے لیے جہاں دیگر علوم اسلامیہ کی اہمیت مسلم ہے وہاں عربی زبان سیکھنے کے لیے فن صرف” کو بنیادی درجہ حاصل ہے۔ جب تک کوئی شخص اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے علوم اسلامیہ میں دسترس تو کجا، پیش رفت ہی ممکن نہیں۔ قرآن وسنت کے علوم سمجھنے کے لیے یہ ہنر شرط لازم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مدارس اسلامیہ میں اس فن کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور اس کی تدریس و تفہیم کے لیے درجہ بدرجہ مختلف ادوار میں علمائے اسلام نے اس موضوع پر گرانقدر کتابیں لکھیں اور اسے آسان سے آسان تر بنانے کی سعی جمیل کی۔

زیر نظر کتاب قواعد الصرف  جو تین جلدوں پر مشتمل ہے، بھی اسی سلسلۃ الذہب کی ایک اہم کڑی ہے۔ اس کی چند نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں :

قواعد و مسائل کی آسان اور عام فہم عبارت میں پیش کش ۔ • محاورات آسان اور دلنشین مثالوں سے مزین ۔ • طالب علم کی علمی اور ذہنی سطح کا خصوصی التزام – • قواعد ومسائل کی تطبیق واجرا کے لیے ہر سبق کے بعد تدریبات کا اہتمام۔ • قواعد اور مثالوں کی تصحیح کا اہتمام – • قواعد و مسائل کے انتخاب میں

راجح قول کی ترجیح • محل استشہاد کی الفاظ اور جدا گانہ رنگوں کے ذریعے وضاحت ۔ • مشکل مثالوں کا سلیس ترجمہ۔ • فن صرف کی معتبر عربی کتابوں: شذا العرف الممتع الكبير فى التصريف ، النحو الوافي وغیرہ کے علاوہ دیگر فارسی اور اردو کتابوں سے ضروری اخذ و استفادہ ۔

Weight 0.560 kg
Dimensions 24 × 4 × 17 cm
Book Author

مولانا مفتی عبدالولی خان

Cover Type

سافٹ کئور

Pages

336

Publisher

دارالسلام

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “قواعد الصّرف (1/2/3)”