علامئہ امت سیدنا عبداللہ بن عباسؓ

200.00

عبدالمالک مجاہد | دارالسلام

اللہ کے رسول ﷺ نے متعدد مواقع پر ان کے لیے علم وعمل اور حکمت کی دعا ئیں فرمائی تھیں۔

8 in stock

اللہ کے رسول ﷺ کے چچا زاد بھائی عبد اللہ بڑے ہی خوبصورت تھے۔ ان کا رنگ گورا، قد لمبا تھا۔ انہیں کوئی دیکھتا تو ان کی وجاہت کی وجہ سے دیکھتا ہی رہ جاتا۔ اللہ تعالیٰ نے بچپن ہی میں انہیں علم وفضل سے نواز دیا تھا۔ اللہ کے رسول ﷺ نے متعدد مواقع پر ان کے لیے علم وعمل اور حکمت کی دعا ئیں فرمائی تھیں۔ اللہ جن بندوں سے کوئی کام لینا چاہتا ہے وہ شروع ہی سے بڑے متواضع اور مؤدب ہوتے ہیں۔ یہ اللہ کے رسول ﷺ کی تربیت اور آپ ﷺ کی عبد اللہ کے لیے دعاؤں کا نتیجہ تھا کہ امت نے انہیں علم کے بحر بیکران کا لقب عطا فر مایا۔ بلاشبہ وہ بہت بڑے عالم و فاضل تھے۔

Book Author

عبدالمالک مجاہد

Cover Type

سافٹ کئور

Pages

32

Publisher

دارالسلام

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “علامئہ امت سیدنا عبداللہ بن عباسؓ”