کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں ؟

535.00

ڈاکٹر عبدالرحمٰن العریفی | دارالسلام

عبرت انگیز واقعات پر مبنی درد مندانہ تحریر  ایک ہمدرد داعی اسلام کے قلم سے

1 in stock

جو آدمی عمل صالح پر کار بند رہتا ہے وہ دنیا میں رہتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی خدمت انجام دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا خادم بن جانا سب سے بڑی سعادت ہے۔ انبیائے کرام کا بھی یہی شیوہ تھا۔

زیر نظر کتاب کے واقعاتی پس منظر میں عمل صالح کی راہ دکھائی اور اس پر چلنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ امید ہے کہ یہ ایمان افروز کتاب قاری کو عمل و کردار کے سنوارنے میں مدد دے گی۔

Weight 0.384 kg
Dimensions 21 × 2 × 14 cm
Book Author

ڈاکٹر عبدالرحمن العریفی

Translator(s)

حافظ قمر حسن

Cover Type

ہارڑ کئور

Pages

144

Publisher

دارالسلام

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں ؟”