پیارے نبی ﷺ کی پیاری زندگی

₹140.00

عرفان جمیل | دارالسلم

10 in stock

پیارے نبی ﷺ کی پیاری زندگی

 

دنیا میں جب کبھی، جہاں کہیں بھی عظیم شخصیتوں کی فہرست مرتب کی گئی تو ایک نام ہمیشہ سرفہرست رہا: محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔

دنیا کی ہر خوبی کو آپ ﷺ نے اپنے عمل سے حسن اور دلکشی عطا کی۔

پرہیزگاری، حکمت، عدل، شجاعت، سخاوت، صبر و شکر، حیا، وفاداری، خیرخواہی، بھلائی، احسان ………… کیا کیا خوبیاں آپ ﷺ کی ذات مبارک میں جمع تھیں۔

آپ ﷺ عظیم مدبر بھی تھے …….. اور بہترین سپہ سالار بھی۔

بے مثال سربراہِ سلطنت بھی تھے …….. اور بے نظیر خادمِ عوام الناس بھی۔

شاندار ماہرِ معیشت بھی تھے …….. اور عمدہ سفارت کار بھی۔

آپ ﷺ کی سیرت مبارکہ کا ہر گوشہ اپنے اندر رہنمائی کا شاندار وصف رکھتا ہے۔

بچوں کے لیے آسان، سادہ اور مکالماتی کہانی …… جو انہیں نہ صرف سیرتِ پاک کی روشنی سے منور کرے گی، بلکہ اس روشنی کی مدد سے انہیں اپنی زندگیوں کو صحیح ڈگر پر چلانے میں مدد ملے گی۔

Weight 0.122 kg
Dimensions 21 × 2 × 14 cm
Book Author

عرفان جمیل

Cover Type

سافٹ کئور

Pages

64

Publisher

دارالسلام

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “پیارے نبی ﷺ کی پیاری زندگی”