پیارے نبی ﷺ کی پیاری زندگی
دنیا میں جب کبھی، جہاں کہیں بھی عظیم شخصیتوں کی فہرست مرتب کی گئی تو ایک نام ہمیشہ سرفہرست رہا: محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔
دنیا کی ہر خوبی کو آپ ﷺ نے اپنے عمل سے حسن اور دلکشی عطا کی۔
پرہیزگاری، حکمت، عدل، شجاعت، سخاوت، صبر و شکر، حیا، وفاداری، خیرخواہی، بھلائی، احسان ………… کیا کیا خوبیاں آپ ﷺ کی ذات مبارک میں جمع تھیں۔
آپ ﷺ عظیم مدبر بھی تھے …….. اور بہترین سپہ سالار بھی۔
بے مثال سربراہِ سلطنت بھی تھے …….. اور بے نظیر خادمِ عوام الناس بھی۔
شاندار ماہرِ معیشت بھی تھے …….. اور عمدہ سفارت کار بھی۔
آپ ﷺ کی سیرت مبارکہ کا ہر گوشہ اپنے اندر رہنمائی کا شاندار وصف رکھتا ہے۔
بچوں کے لیے آسان، سادہ اور مکالماتی کہانی …… جو انہیں نہ صرف سیرتِ پاک کی روشنی سے منور کرے گی، بلکہ اس روشنی کی مدد سے انہیں اپنی زندگیوں کو صحیح ڈگر پر چلانے میں مدد ملے گی۔








Reviews
There are no reviews yet.