آئینہ جمالِ نبوت ﷺ

450.00

ابراھیم بن عبداللہ الحازمی/شیخ عبدالستار الحماد | دارالسلام

15 in stock

حضور نبی کریم ﷺکی حیات مبارکہ اور سیرت وسوانح پر اب تک بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں مگر آپ کے جسمانی حسن و جمال پر اب تک بہت کم کتب سامنے آئی ہیں- زیر نظر کتاب اسی کمی کو پورا کرنے کی ایک بھرپور اور انتہائی عمدہ کوشش ہےجس میں مصنف نے دلکش انداز میں آپ ﷺ کے حسن و جمال کی ایک جھلک دکھائی ہے- یہ کتاب در اصل “الرسول کأنک تراہ” کا اردو ترجمہ ہے اردو قالب میں ڈھالنے کا کام حافظ عبدالستار حماد نے بخوبی انجام دیا ہے- جب آپ حضور نبی کریم ﷺکی دلنشیں آنکھوں، حسیں رخساروں، کسرتی پنڈلیوں اور خوبصورت ہتھیلیوں کے بارے میں پڑھیں گے تو آپ کو ایسا محسوس ہوگا جیسے آپ سرور کائنات ﷺکو اپنے سامنے دیکھ رہے ہیں- کتاب کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ اس کا تمام تر مواد صحت اسناد کے لحاظ سے مستند اور صحیح احادیث پر مشتمل ہے۔

Weight .265 kg
Dimensions 14 × 3 × 21 cm
Book Author

ابراھیم بن عبداللہ الحازمی

Translator(s)

سیخ الحدیث عبدالستار الحماد

Cover Type

ہارڑ کئور

Pages

87

Publisher

دارالسلام

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “آئینہ جمالِ نبوت ﷺ”