صحابئہ کرامؓ کی زندگی اوران کی سوانح ميں ہمارےليےروشن مثاليں ہيں۔ وہ چمکتےدمکتےستارےہيں جنہوں نےبراہ راست اللہ کےرسولﷺکےرخ انوارکی زيارت کا شرف حاصل کيا۔ اںہوں ںےاللہ کے رسولﷺ کی مجالست وصحبت کےمزےاٹھاۓ اور براہ راست آپ سےفيوض وبرکات حاصل کيں۔ ان کا تزکيہ نفس کا ئنات کےامامﷺنے بنفس نفيس فرمايا۔ ان کی زندگی ہمارےليےمشعل راہ ہے ہرصحابي کی زندگی بہت خوبصورباعث اقتداءاورروشن مثال ہے۔ ان تاريخ سازمقدس شخصيات کی علمی اخلاقی، فقہی اورعسکری بصيرت سےآگہی کانورحاصل کرنےکےليےيہ انسائیکلوپیڈیا دارالسلام کےقارئین خدمت ميں پيش کياجارہاہے۔ ہماری خواہش ہےکہ اس نورکوزندگی کی گزرگاہوں کےان تاريک گوشوں تک پھيلادياجاۓجہاں اجالےکی اشدضرورت ہے۔
Dimensions | 17 × 10 × 24 cm |
---|---|
Book Author | حافظ محمد ابراھیم طاہر |
Cover Type | ہارڑ کئور |
Pages | 760 |
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.