سعادتوں کا سفر

1,320.00

فضیلتہ الشیخ صلاح بن محمد البدیر | دارالسلام

صحیح احادیث پر مشتمل  عقیدہ توحید اور ایمانیات کا شاہکار

1 in stock

’’ سعادتوں کا سفر‘‘ فضیلۃ الشیخ صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ (امام وخطیب مسجد نبوی ﷺ) کے مرتب کردہ مجموعۂ احادیث بعنوان ‘‘بلوغ السعادة من أدلة توحيد العبادة‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔

شیخ موصوف نے کئی سال کی مسلسل تحقیق ومحنت کے بعد اسے مرتب کیا ہے اوربڑی عرق ریزی سے اس کتاب میں توحید کے اہم ترین موضوع پر تقریباً بارہ صد صحیح احادیث جمع کردی ہیں۔ قارئین کی سہولت کےلیے ضروری مقامات پر احادیث کی شرح بھی کی نیز قارئین کے ذہنوں میں پیدا ہونے والے سوالات کے جوابات بھی تحریر کیے ہیں۔

یہ کتاب توحید کے موضوع پر حدیث کا عظیم الشان انسائیکلوپیڈیا، عقیدۂ توحید اور ایمانیات کا شاہکار ہے۔ خطباء، اساتذہ،طلبہ، اور باذوق عوام کےلیے انمول تحفہ ہے

Weight 1.300 kg
Dimensions 24 × 10 × 17 cm
Book Author

فضیلتہ الشیخ صلاح بن محمد البدیر

Translator(s)

دارالسلام ریسرچ سنٹر

Cover Type

ہارڑ کئور

Pages

759

Publisher

دارالسلام

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سعادتوں کا سفر”