نبی کریم ﷺ کے بعد امت مسلمہ کے سب سے بڑے قائد اور اسلامی معاشرے کا سب سے عظیم نمونہ او نمایندہ شخصیت حضرت ابو بکر صدیق ہی کڑاہی تھے۔
خلافت راشدہ کی ابتدائی فتوحات، کامیابیاں اور خوبیاں عبد صدیقی ہی کی رہین منت تھیں ۔ رسول اللہﷺ کی رحلت کے بعد دین حنیف کے فیضان تربیت سے فوری طور پر ایسا نظام خلافت وجود میں آ گیا کہ صدیوں بعد جب ترکی کی خلافت عثمانیہ کے عنوان سے اس نظام حق کا ایک دھندلا سا نا تمام نقش باقی تھا تو اسے لوج عالم سے منانے کے لیے بھی عالمی سامراجی طاقتوں کے 23 برس صرف ہوئے ۔
سیدنا ابوبکر صدیق ہنڈا ایمان و یقین ، اطاعت و غلامی ، محبت و وارفتگی اور ہمت و حوصلہ جیسی بے مثل خوبیوں سے مالا مال تھے ۔ یہی وجہ ہے کہ رسول اللہ سٹیڈیم کے بعد منکرین ختم نبوت، ماهین زکاة، فتنه ارتداد، اندرونی خلفشار اور بیرونی خطرات کے جتنے بھی طوفان اٹھے، سید نا ابوبکر بی کینڈا نے ان کا ایسی پامردی سے مقابلہ کیا کہ باطل قوتوں کے سارے سفینے ڈوب گئے اور اسلام کا پرچم پورے شان و شکوہ سے لہرانے لگا۔ یہ کتاب ای عدیم النظیر بطل جلیل کی سیرت و شخصیت کے آثار و احوال کی بڑی مستند تفصیل جمیل ہے جسے عرب کے مایہ ناز مؤلف و محقق دکتور علی محمد محمد صلابی اللہ نے بڑے دلنشین اور محققانہ اسلوب میں 200 سے زیادہ قدیم و جدید مصادر و مراجع کی روشنی میں مرتب کیا ہے۔ سیرت و سوانح کا یہ شہ پارہ اب آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ فلله الحمد
Weight | 1383 kg |
---|---|
Dimensions | 21 × 9 × 14 cm |
Book Author | دکتور علی محمد صلابی |
Cover Type | ہارڑ کئور |
Pages | 1066 |
Publisher | دارالسلام |
Translator(s) | مولانا محمد اجمل بھٹی |
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.