غزوہ تبوک
غزوہ تبوک کے لیے سفر شدید گرمی کے موسم میں میں اس وقت شروع کیا گیا جب
مدینہ کے باغات کی کھجورں پک چکی تھیں۔ اہل مدینہ کے پورے سال کی خوراک کا انحصارا نہی کھجوروں پر تھا۔ دین اسلام کے یہ جانثار کسی چیز کی پروا نہ
کرتے ہوۓ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر اللہ کے رسول ﷺ کا ساتھ دینے کے لیے گھروں سے نکل کھڑے ہوۓ۔ اس غزوہ کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگائیں کہ
اللہ کے رسول ﷺ کم و بیش 60 سال کی عمر مبارک میں بنفس نفیس اس میں حصہ لیتے ہیں۔ شدید گرمی کے موسم میں 15 دن کا سفر جانے کا طے کرتے ہیں۔ ہیں
دن تک تبوک میں قیام فرمانے کے بعد 15 روزہ واپسی کا سفر طے کر کے مدینہ منورہ واپس تشریف لاتے ہیں۔ یہ اللہ کے کلمہ کو بلند کرنے کا سفر تھا۔ یہ غزوہ وقت
کی سپر پاور رومی سلطنت کے خلاف تھا۔ یہ کوئی عام جنگ نہ تھی۔ اسے پڑھکر قارئین کو اندازہ ہوگا کہ دین ایسے ہی آسانی سے نہیں پھیل گیا۔ اس کے لیے
زبردست کوششیں اور محنتیں کی گئی ہیں۔
غزوہ تبوک
₹560.00
5 in stock
Weight | .372 kg |
---|---|
Dimensions | 17 × 24 cm |
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.