غم نہ کریں

1,500.00

3 in stock

یہ کتاب ڈاکٹر عائض القرنی کی مشہور عربی
كتاب لا ،تحزن کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب قرآن اور حدیث کی روشنی میں انسان کو مشكل حالات کا سامنا کیسے کرنا ہے سکھاتی ہے۔ اسلام مرد و عورت دونوں کو ایسی راہ کی طرف رہنمائی کرتا ہے جس پر چل کر وہ دنیا و آخرت میں خوشی و سلامتی کے ساتھ زندگی بسر کر سکتے ہیں۔
اس کتاب میں مصنف نے بتایا ہے کہ کیسے اسلام کی تعلیمات پر عمل کرکے ایک انسان خوش رہ سکتا ہے ، ان شاء اللہ۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کیسے انسان اپنے منفی پہلوؤں سے ابھرکر مثبت پہلوؤں کو اجاگر کر سکتا ہے، بفضل اللہ ۔ غرض یہ کہ یہ کتاب ہر اس شخص کے لئے ضروری ہے جو اپنے منفی حالات سے ابھر نا چاہتا ہے اور سازگار حالات و ماحول کا متلاشی ہے۔
انسان کی بری سوچ اور جذبات کی بگاڑ کئی مصائب و پریشانیوں کو دعوت دیتے ہیں۔ اس کتاب میں قرآن و حدیث کی روشنی میں سوچ کی اصلاح کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور اس کے جذبات کو ایک صحیح سمت دکھائی گئی ہے۔ جو لوگ ایک پرسکون زندگی اور کامیاب آخرت کے خواہشمند ہیں انہیں اس کتاب کا مطالعہ کرنا
چاہئے۔

Weight 0650 kg
Dimensions 14 × 7 × 21 cm
Book Author

ڈاکٹر عائض القرنی

Translator(s)

غطریف شہباز ندوی

Cover Type

ہارڑ کئور

Pages

646

Publisher

Islamic International Publishing House, Riydh

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “غم نہ کریں”