تربیتِ اولاد

₹100.00

ٖضیلۃ الشیخ محمد جمیل زینو | دارالسلام

5 in stock

اولاد کی تربیت صالح ہو تو ایک نعمت ہے وگرنہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے۔  دین و شریعت میں اولاد کی تربیت والدین کے لیے ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ والدین اپنے بچوں کی اسلامی تربیت کیسے کریں۔

یہ مختصر مگر جامع مضون اسی ضرورت کو آئینہ سیرت کے حولہ سے پیش کرتا ہے۔ جدید علم نفسیات کی روشنی میں بچپن میں جن جذبات اور عادات کی تشکیل ہو جائے اس کے اثرات تمام عمر شخصیت و کردار پر واضح دکھائی دیتے ہیں۔ آئیے ہم اس کتاب کی روشنی میں اپنے بچوں کے مستقبل کو سنوارنے کی کوشش کریں۔ یہ ایک فرض بھی ہے اور قرض بھی….. جس کی مسؤلیت ہمارے ذمہ ہے۔

دارالسلام نے اس کتاب کے ذریعے بچوں کی تعمیرِ سیرت کا فرض ادا کیا ہے۔

Weight 0.040 kg
Dimensions 17 × 2 × 12 cm
Book Author

محمد بن جمیل زینو

Cover Type

سافٹ کئور

Pages

38

Publisher

دارالسلام

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تربیتِ اولاد”