تفسیر احسن البیان حواشی

1,515.00

تفسیر احسن البیان | دارالسلام

Out of stock

Out of stock

Category:

امت مسلمہ کی ذلت ورسوائی کا ایک بڑا سبب ، حدیث پاک، قرآن حکیم سے منہ موڑنا ہے ۔اگر کچھ لوگ قرآن پڑھتے بھی ہیں تو اس کے معانی ومفاہیم سے بے خبر ہیں۔ ضرورت ہے کہ ہر مسلمان خدا کی آخری کتاب کو سمجھنے کی کوشش کرے۔ اس کے لیے کسی ایسی مختصر تفسیر کی ضرورت تھی جس کا مطالعہ آسان ہو اور اس کی عبارت عام فہم ہو۔ اس ضرورت کو ’تفسیر احسن البیان‘نے بہ خوبی پورا کیا ہے۔

یہ معروف عالم دین جناب حافظ صلاح الدین یوسف کی تفسیر ہے۔ جس میں منہج سلف کے مطابق قرآنی مطالب کی تشریح کی گئی ہے۔ اسی بناء پر سعودی حکومت اسے شائع کر کے حجاج کرام میں تقسیم کرتی ہے۔

زیر نظر نسخہ حاشیہ طرز پردارالسلام نے چھپایا ہوا ہے۔ خدا کرے کہ مسلمان قرآن کی طرف لوٹ آئیں تاکہ فلاح وکامرانی ان کا مقدر بن سکے

Weight 1.530 kg
Dimensions 17 × 10 × 24 cm
Book Author

حافظ صلاح الدین یوسف

Translator(s)

مولانا محمد جوناگڈھی

Publisher

دارالسلام

Cover Type

Hardcover

Pages

860

Size

17*24*10

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تفسیر احسن البیان حواشی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *