تھالی کا بینگن

240.00

اشتیاق احمد | دارالسلام

ایک جھوٹے نبی کا عبرت انگیز قصہ

10 in stock

 

ایک جھوٹے نبی کا عبرت انگیز قصہ

ختم نبوت کے دشمن کی کہانی
انگریز کے لگائے ہوئے پودے کی کہانی

اسلام کے خلاف ایک گھناؤنی سازش کی داستان ایک ابلیسی گرگٹ کی کہانی جو پل پل رنگ بدلتا رہا ایک ایسے شخص کی کہانی جس کے سو روپ تھے
جس نے بہروپیوں کو مات دے دی
جو اسلام کے نام پر ایک بد نما دھبہ تھا جو شروع سے آخر تک جھوٹے راگ الاپتا رہا

تھالی کے اس بینگن نے انگریز سامراج کی خدمت اور جہاد کی تنسیخ کے لیے مختلف قسم کے جھوٹے
دعوے کیسے اور عیاری کے روپ بدلے اور اس مقصد کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا

Weight 0.272 kg
Dimensions 21 × 2 × 14 cm
Book Author

اشتیاق احمد

Cover Type

ہارڑ کئور

Pages

128

Publisher

دارالسلام

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تھالی کا بینگن”