رسول اللہ ﷺ کے 200سنہری ارشادات

450.00

10 in stock

Categories: ,

دین اسلام کی بنیادیں دو چیزوں پر ہے۔ ایک اللہ کی کتاب اور دوسری سنت رسول کریم ﷺ۔ اس کتاب میں رسول اللہ ﷺ کی دو سو صحیح احادئث کو جمع کیا گیا ہے۔

دین اسلام کے بنیادی عقائد، اصول اور اخلاق وآداب سے متعلق یہ چھوٹی چھوٹی احادیث خصوصا ہماری نوجوان نسل کے لیے بے حد مفید ہیں۔ ان احادیث کی اشاعت سے ہمارے پیش نظر مقصد یہ ہے کہ ہمارے مسلمان بھائی ان سنیرے ارشادات کو اپنی روزمرہ کی عملی زندگی میں نافز کریں اور ایسے معیاری مسلمان بن جائیں جنہیں دیکھ کر لوگ دین اسلام کی طرف راغب ہو سکیں۔

اللہ تعالیٰ ہماے تمام بہن بھائیوں  کو اپنے رسول ﷺ کی سنت کا پابند بنائے۔

عبدالمالک مجاہد

Weight .286 kg
Dimensions 14 × 3 × 20 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “رسول اللہ ﷺ کے 200سنہری ارشادات”