قرآن اور جدید سائنس

₹290.00

ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائیک | دارالسلام

2 in stock

عرضِ ناشر

ڈاکٹر عبد الکریم زاکر نائیک ’’وہ آ گیا اور چھا گیا‘‘ کے مصداق ہیں اور کسی تعارف کے محتاج نہیں،  کتاب و سنت کی اشاعت کے عالمی ادارے ’’دارالسلام‘‘ کو بفضلِ تعالیٰ یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ تقابلِ اویان پردسترس رکھنے والے مجاہدِ صفت داعی ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تصانیف شائع کر رہا ہے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے دعوتی خطابات ’’حقانیتِ اسلام کی نشر و اشاعت‘‘  سے ماخوذ سوالات اور ان کے جوابات پر مشتمل کتاب ’’اسلام پر چالیس اعتراضات کے عقلی ونقلی جواب‘‘  کے بعد دارالسلام کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر ذاکر نائیک کی شہرۂ آفاق انگریزی تصنیف

“The Quran and Modern Science – Compatible or Incompatible”

شائع کی گئی۔ بر صغیر کے علاوہ شرق اوسط اور مغربی دنیا میں بسنے والے اردو دان واردوخوان بھائیوں کے لیے اس کتاب کے اردو ترجمے کی اہمیت و ضرورت محسوس کی گئی۔

اس احساس کا ثمر آپ کے سامنے ہے۔ نہایت مختصر مگر نہایت مفید اور دیدہ زیب کتاب ’’قرآن اور جدید سائنس‘‘ پیشِ خدمت ہے۔

خادم قرآن و سنت

عبد المالک مجاہد

مدیر: دارالسلام – الریاض، لاہور

Weight 0.180 kg
Dimensions 21 × 2 × 14 cm
Book Author

ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائیک

Cover Type

سافٹ کئور

Pages

96

Publisher

دارالسلام

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “قرآن اور جدید سائنس”