جو آدمی عمل صالح پر کار بند رہتا ہے وہ دنیا میں رہتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی خدمت انجام دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا خادم بن جانا سب سے بڑی سعادت ہے۔ انبیائے کرام کا بھی یہی شیوہ تھا۔
زیر نظر کتاب کے واقعاتی پس منظر میں عمل صالح کی راہ دکھائی اور اس پر چلنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ امید ہے کہ یہ ایمان افروز کتاب قاری کو عمل و کردار کے سنوارنے میں مدد دے گی۔








Reviews
There are no reviews yet.